درینا
(دریائے درینا سے رجوع مکرر)
درینا (Drina) (سربیائی سیریلی: Дрина, تلفظ [drǐ:na]) ایک 346 کلومیٹر (215 میل) طویل بین الاقوامی دریا ہے، جو بوسنیا و ہرزیگووینا اور سربیا کی سرحد کا ایک طویل حصہ بناتا ہے۔ پودرینے (Podrinje) (سیریلک: Подриње) درینا کے طاس کا سلاو نام ہے۔
درینا | |
---|---|
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا, سربیا, کرویئشا |
طبعی خصوصیات | |
دریا کا دھانہ | ساوا |
لمبائی | 346 کلومیٹر (1,135,171 فٹ) |