محمد پاشا سوکولویچ پل
محمد پاشا صوقلویچ پل (Mehmed Paša Sokolović Bridge) (بوسنیائی: Most Mehmed-paše Sokolovića سربیائی: Мост Мехмед-паше Соколовића ترکی زبان: Sokullu Mehmet Paşa Köprüsü) بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا کے شہر ویشیگراد میں ایک تاریخی پل ہے جو دریائے درینا پر واقع ہے۔ اسے سلطنت عثمانیہ کے شاہی معمار معمار سنان پاشا نے صدر اعظم صوقلو محمد پاشا کے حکم پر 1577ء میں مکمل کیا۔[1]
محمد پاشا سوقلویچ پل Mehmed Paša Sokolović Bridge | |
---|---|
پار | دریائے درینا |
مقام | ویشیگراد، بوسنیا و ہرزیگووینا |
ماہر تعمیرات | معمار سنان پاشا |
طرز | قوس پل |
کل لمبائی | 179.5 میٹر |
افتتاح | 1577 |
رسمی نام | ویشیگراد میں محمد پاشا سوقلویچ پل Mehmed Paša Sokolović Bridge in Višegrad |
قسم | ثقافتی |
معیار | ii, iv |
نامزد | 2007 (اکتیسواں) |
حوالہ نمبر | 1260 |
علاقہ | یورپ اور شمالی امریکا |