ویشیگراد
ویشیگراد (Višegrad) ( سیریلک: Вишеград، تلفظ [ʋǐʃɛɡra:d]) بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں دریائے درینا کے کنارے واقع ایک شہر اور بلدیہ ہے۔ شہر میں سلطنت عثمانیہ دور کا محمد پاشا سوکولویچ پل بھی واقع ہے جسے یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا ہے۔
محمد پاشا سوکولویچ پل | |
ویشیگراد کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی جمہوریہ سرپسکا میں مقام (نیلا) | |
ملک | بوسنیا و ہرزیگووینا |
اکائی | سرپسکا |
حکومت | |
• میئر | سلاویسا مسکویچ |
رقبہ | |
• کل | 44,814 کلومیٹر2 (17,303 میل مربع) |
آبادی (2013 مردم شماری) | |
• کل | 11,774 |
• کثافت | 263/کلومیٹر2 (680/میل مربع) |
ڈاک رمز | 73240 |
ٹیلی فون کوڈ | (+387) 058 |