دریائے شکسگام
36°05′N 76°39′E / 36.083°N 76.650°E
دریائے شکسگام Shaksgam River | |
---|---|
The junction of the Shaksgam River with the Yarkand River, shown with respect to گلگت بلتستان | |
ملک | چین (کنٹرول)،
بھارت (دعوی) |
صوبے | سنکیانگ ، لداخ |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | سلسلہ کوہ قراقرم Gasherbrum Glaciers 35°36′30″N 77°19′48″E / 35.6084°N 77.33°E |
دریا کا دھانہ | دریائے یارکند 36°37′36″N 76°12′11″E / 36.626697°N 76.202991°E |
طاس خصوصیات | |
بڑھاؤ | سانچہ:RYarkand |
معاون |
|
دریائے شکسگام (انگریزی: Shaksgam River) (چینی: 沙克斯干河; پینین: Shakesigan He، ہندی: शक्सगाम नदी)، دریائے یارکند کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کے دیگر نام دریائے کلیچن (Kelechin River) اور دریائے میوزتگھ (Muztagh River) ہیں۔[1]
یہ وادی شکسگام میں قراقرم پہاڑی سلسلے کے متوازی شمال مغربی سمت بہتا ہے۔ دریا کی بالائی وادی کے ٹو کو سر کرنے والے شمال کی طرف سے استعمال کرتے ہیں۔ دریا چین اور پاکستان کے درمیان میں سرحد بناتا ہے۔
خطے کا اوسط سالانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر سکتا ہے۔ دریائے شکسگاما سطح سمندر سے 15،000 فٹ کی بلندی پر بہنے والا سب سے طویل دریا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "US Bureau of Intelligence and Research International Boundary Study No. 85 (1968)" (PDF)۔ 2012-02-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-28