دریائے ٹیمز
دریائے ٹیمز (/tɛmz/ ( سنیے) TEMZ) (انگریزی: Thames) انگلستان کا ایک دریا ہے جس کے کنارے دار الحکومت لندن آباد ہے۔ یہ دریا کاٹس والڈ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہے۔ اور اس کی ابتدائی شاخیں لیک لیڈ کے مقام پر مجتمع ہوتی ہیں۔ دریا پر پندرہ پل ہیں جن میں لندن پل، ویسٹ منسٹر پل، واٹر لو پل اور ٹاوربرج قابل ذکر ہیں۔ دریا کے نیچے دو بڑی سرنگیں ہیں اور پیدل چلنے والوں کے لیے دو چھوٹی سرنگیں ہیں۔ دریا کو عبور کرنے کے لیے دو پل دول وچ اور گریوسٹینڈ بنے ہوئے ہیں۔ ٹیمز میں جہازوں کی آمدورفت کے علاوہ کشتیوں کی دوڑ کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔ لمبائی منبع سے دہانے تک 210 میل ہے۔
دریائے ٹیمز River Thames | |
---|---|
جنوبی انگلینڈ کے اندر ٹیمز کا نقشہ | |
ملک | انگلستان |
کاؤنٹیاں | گلوسٹرشائر، ویلٹشائر، اوکسفرڈشائر، برکشائر، بکنگھمشائر، سرئے، لندن، کینٹ، ایسیکس |
ٹاؤن/شہر | Cricklade، Lechlade، اوکسفرڈ، ایبینگڈن-آن-ٹیمز، Wallingford، ریڈنگ، بارکشائر، Henley-on-Thames، مارلو، بکنگھمشائر، Maidenhead، ونڈسر، بارکشائر، Staines-upon-Thames، Sunbury-on-Thames، والٹن-آن-ٹیمز، کنگسٹن اپون ٹیمز، ٹیڈینگٹن، ویسٹ منسٹر، لندن |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | Thames Head، Gloucestershire, UK 110 میٹر (360 فٹ) 51°41′39″N 2°01′47″W / 51.69426°N 2.02972°W |
دوسرا ماخذ | Ullenwood، Gloucestershire, UK 214 میٹر (702 فٹ) 51°50′47.7″N 2°04′39.8″W / 51.846583°N 2.077722°W |
دریا کا دھانہ | Thames Estuary، بحیرہ شمال ساوتھاینڈ-آن-سی، Essex, UK 0 میٹر (0 فٹ) 51°29′56″N 0°36′31″E / 51.4989°N 0.6087°E |
لمبائی | 346 کلومیٹر (215 میل) |
نکاس |
|
نکاس (مقام 2) |
|
نکاس (مقام 3) |
|
نکاس (مقام 4) |
|
نکاس (مقام 5) |
|
طاس خصوصیات | |
طاس سائز | 12,935 کلومیٹر2 (1.3923×1011 فٹ مربع) |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دریائے ٹیمز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |