ٹاور برج
(ٹاوربرج سے رجوع مکرر)
51°30′20″N 0°04′32″W / 51.50556°N 0.07556°W
Tower Bridge | |
---|---|
Tower Bridge viewed from Shad Thames | |
برائے | A100 Tower Bridge Road |
پار | دریائے ٹیمز |
مقام | London boroughs: – north side: Tower Hamlets – south side: Southwark |
دیکھ بھال | Bridge House Estates |
طرز | Bascule bridge / Suspension Bridge |
کل لمبائی | 801 فٹ (244 میٹر) |
اونچائی | 213 فٹ (65 میٹر) |
طویل ترین | 270 فٹ (82.3 میٹر) |
افتتاح | 30 جون 1894 |
Preceded by | لندن پل |
Followed by | Queen Elizabeth II Bridge |
ثقافتی ورثہ میں حیثیت | Grade I listed structure |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
لندن میں واقع یہ مشہور پُل تقریباً 800فٹ لمبا ہے۔ اس کی تعمیر 1884ء میں شروع ہو کر 1894ء میں مکمل ہوئی۔ ٹاور آف لندن کے قریب اور مشہور دریائے ٹیمز پر واقع یہ پُل ہاریس جونز اور وولف بیری (Horace Jones and Wolf Barry) نامی ماہرین کا تخلیق کردہ شاہکا رہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ درمیان سے 2حصوں میں تقسیم ہوکر اوپر اٹھ جاتا ہے۔ اس طرح بڑے بحری جہاز بھی بآسانی نیچے سے گذر سکتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر ٹاور برج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |