دریائے چپ چاپ یا چپ چاپ دریا (انگریزی: Chip Chap River) (معنی: خاموش دریا) [1][2] چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی علاقے اکسائی چن سے لداخ میں بہتا ہے۔ یہ دریائے شیوک میں ملتا ہے جو دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے۔

دریائے چپ چاپ
Chip Chap River
دریائے چپ چاپ is located in لداخ
دریائے چپ چاپ
دریائے چپ چاپ is located in سنکیانگ
دریائے چپ چاپ
دھانے کا مقام
ممالکچین اور بھارت
صوبےلداخ اور سنکیانگ
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذاکسائی چن
5,290 میٹر (17,360 فٹ)
35°19′03″N 78°23′56″E / 35.3175°N 78.3990°E / 35.3175; 78.3990
دریا کا دھانہدریائے شیوک
4,800 میٹر (15,700 فٹ)
35°17′39″N 77°44′16″E / 35.2941°N 77.7377°E / 35.2941; 77.7377
طاس خصوصیات
دریا نظامدریائے سندھ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Kapadia، Harish (1999)۔ Across peaks & passes in Ladakh, Zanskar & East Karakoram۔ New Delhi: Indus Publishing Company۔ ص 229۔ ISBN:8173871000
  2. "Lots in a name"۔ The Himalayan Club۔ 2013-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-29