دریائے چپ چاپ
(چپ چاپ دریا سے رجوع مکرر)
دریائے چپ چاپ یا چپ چاپ دریا (انگریزی: Chip Chap River) (معنی: خاموش دریا) [1][2] چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی علاقے اکسائی چن سے لداخ میں بہتا ہے۔ یہ دریائے شیوک میں ملتا ہے جو دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے۔
دریائے چپ چاپ Chip Chap River | |
---|---|
دھانے کا مقام | |
ممالک | چین اور بھارت |
صوبے | لداخ اور سنکیانگ |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | اکسائی چن 5,290 میٹر (17,360 فٹ) 35°19′03″N 78°23′56″E / 35.3175°N 78.3990°E |
دریا کا دھانہ | دریائے شیوک 4,800 میٹر (15,700 فٹ) 35°17′39″N 77°44′16″E / 35.2941°N 77.7377°E |
طاس خصوصیات | |
دریا نظام | دریائے سندھ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Harish Kapadia (1999)۔ Across peaks & passes in Ladakh, Zanskar & East Karakoram۔ New Delhi: Indus Publishing Company۔ صفحہ: 229۔ ISBN 8173871000
- ↑ "Lots in a name"۔ The Himalayan Club۔ 02 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2013