دریائے ڈارگل
دریائے ڈارگل (انگریزی: River Dargle) ((آئرستانی: An Deargail)، معنی "چھوٹی سرخ جگہ") جزیرہ آئرلینڈ سلسلہ کوہ ویکلو سے نکلنے والا ایک دریا ہے۔
دریائے ڈارگل | |
---|---|
دریائے ڈارل، برے، کاونٹی ویکلو | |
مقامی نام | An Deargail |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | سلسلہ کوہ ویکلو |
دریا کا دھانہ | بحیرہ آئرش |