دریائے کرشنا
دریائے کرشنا : (مراٹھی: कृष्णा नदी, کنڑ: ಕೃಷ್ಣಾ ನದಿ , تیلوگو: కృష్ణా నది), بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنوبی ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔
دریائے کرشنا | |
---|---|
![]() |
|
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | کرناٹک، آندھرا پردیش، مہاراشٹر، تلنگانہ |
متناسقات | 17°55′28″N 73°39′36″E / 17.924444444444°N 73.66°E |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1265868 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |

معلومات ترميم
یہ دریا مہاراشٹر میں واقع مغربی گھاٹ میں پیدا ہوتا ہے۔ مہاراشٹر سے ہوتے ہوئے، کرناٹک سے گزر کر آندھرا پردیش میں داخل ہوتا ہے۔ اور آندھراپردیش میں طویل راستہ طئے کرکے خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔
دریائے کرشنا کے کنارے واقع شہروں میں سب سے بڑا شہر وجئے واڑا ہے۔ جو ضلع کرشنا میں واقع ہے۔
معاون دریا ترميم
- تُنگا بھدرا - (تنگا اور بھدرا)
- دریائے کوئنا
- دریائے بھیما
- دریائے کُنڈلی
- دریائے مالاپربھا
- دریائے گھٹاپربھا
- دریائے موسی
- دریائے اندرائنی
ڈیم ترميم
- بساوا ساگر ڈیم
- المٹی ڈیم
- سری سیلم ڈیم
- ناگارجناساگر ڈیم
- پرکاشم بیریج
- جورالا ڈیم
- دھوم ڈیم
- امار ڈیم
کرشنا بیسن ترميم
کرشنا بیسن تقریباً 258,948 مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔۔ آندھرا پردیش میں 113271 مربع کلومیٹر، کرناٹک میں 76،252 مربع کلومیٹر، مہاراشٹر میں 69،425 مربع کلومیٹر کی توسیع رکھتا ہے۔
نوٹس ترميم
- ↑ "صفحہ دریائے کرشنا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2023ء.
بیرونی روابط ترميم
- دریائے کرشناآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rainwaterharvesting.org (Error: unknown archive URL)
- About River Krishnaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecoheritage.cpreec.org (Error: unknown archive URL)
- Krishna River Basin
- International Water Management Institute (IWMI): Krishna Basinآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ krishna-basin.iwmi.org (Error: unknown archive URL)
- Major Reservoirs on River Krishnaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ krishna-basin.iwmi.org (Error: unknown archive URL)
- آندھرا پردیش میں دریائے کرشنا کا نقشہ
ویکی ذخائر پر دریائے کرشنا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |