دریائے گھاگھرا
گھاگھرا (Ghaghara) کرنالی (Karnali) (نیپالی: कर्णाली Karṇālī [kʌrˈnɑ:li:]; ہندی: घाघरा Ghāghrā [ˈɡʱɑ:ɡrɑ:]) ایک مدامی بین السرحدی دریا ہے جو سطح مرتفع تبت میں جھیل مانسرور کے قریب سے شروع ہوتا ہے۔ یہ نیپال میں ہمالیہ میں بہتا ہوا برہما گھاٹ، بھارت کے مقام پر دریائے شاردا میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ دونوں مل کر دریائے گھگر بناتے ہیں جو دریائے گنگا کا اہم بائیں کنارے والا معاون دریا ہے۔ 507 کلومیٹر (315 میل) کی لمبائی کے ساتھ یہ نیپال کا سب سے بڑا دریا ہے۔
دریائے گھاگھرا | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت عوامی جمہوریہ چین نیپال [1] |
تقسیم اعلیٰ | بہار |
متناسقات | 25°45′11″N 84°39′59″E / 25.753055555556°N 84.666388888889°E [2] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1271404 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ دریائے گھاگھرا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت) - ↑ "صفحہ دریائے گھاگھرا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت)