دریائے ہنگول
دریائے ہنگول، مکران، صوبہ بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ 350 میل لمبا یہ دریا بلوچستان کا سب سے بڑا دریا ہے۔ ہنگول نیشنل پارک میں واقع اس دریا میں سارا سال پانی رہتا ہے۔
دریائے ہنگول | |
---|---|
مقامی نام | دریائے ہنگول |
Country | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | بلوچستان، پاکستان |
ضلع | ضلع آواران، ضلع گوادر |
طبعی خصوصیات | |
دریا کا دھانہ | 25°22′50″N 65°30′55″E / 25.38056°N 65.51528°E |
25°23′N 65°28′E / 25.383°N 65.467°E{{#coordinates:}}: cannot have more than one primary tag per page