مکران
مکُّران (انگریزی : Makkorán) بلوچستان، پاکستان کے جنوب میں ایک پہاڑی علاقہ ہےـ[1][2]
تقسیم
ترمیممکران دو حصوں میں بٹا ہوا ہے۔
پاکستانی مکُّران
ترمیممکُّران کا بڑا حصہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ہے، جو 25 ہزار مربع میل اور تقریباً 2 کروڑ 3 لاکھ کی آبادی پرمشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام کیچ (تربت) ہے۔ دیگر شہروں میں گوادر اور پنجگور شامل ہیں۔
ایرانی مکُّران
ترمیممکُّران کا ایک حصہ ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں واقع ہے، جو 22 ہزار مربع میل اور تقریباً 2 کروڑ 1 لاکھ کی آبادی پر مشتمل ہے۔ اس کے بڑے شہروں میں پہرہ (ایرانشہر)، دیزک (سراوان)، سرباز، گِہہ(نیکشہر) چابہار، کنارک و جیرفت (بِشکرد) شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالا جات
ترمیم- ↑ "Makran - the makran coast - Dost Pakistan"۔ 2016-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-19
- ↑ "Himalayan Holidays Pakistan ... (Geography - Baluchistan / The Makran Coast Page)"۔ 2016-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-19