سلسلہ ساحل مکران (انگریزی: Makran Coastal Range) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مکران میں واقع ایک سلسلہ کوہ ہے جو بلوچستان کے جنوب مغربی خطہ میں وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ بلوچستان میں واقع تین بڑے سلاسل کوہ میں سے یہ ایک ہے۔ اِس سلسلہ کوہ کی سطح سمندر سے بلندی یا اِرتفاع 1,500 میٹر یعنی 4,900 فٹ ہے۔

افغانستان سے اُٹھتا ہوا گرد کا طوفان جو سلسلہ ساحل مکران سے ٹکرا رہا ہے۔

جغرافیہ

ترمیم

یہ سلسلہ کوہ زیادہ تر چونا پتھر اور ریتلے پتھر کا ہے۔ یہیں سے انڈین پلیٹ ایشیا کو جوڑتی ہے۔

ملحقہ سلسلہ ہائے کوہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم