دریائے ہوگلی (Hooghly River) (بنگلہ হুগলী, Hugli) جسے روایتی طور پر گنگا بھی کہا جاتا ہے بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں دریائے گنگا کا ایک معاون دریا ہے جو تقریباً 260 کلومیٹر (160 میل) طویل ہے۔[1] یہ ضلع مرشداباد کے مقام پر گنگا سے بطور نہر علاحدہ ہوتا ہے۔ کولکاتہ شہر دریائے ہوگلی کے کنارے بسا ہے۔[2]

دریائے ہوگلی

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hugli River | river, India | Britannica.com
  2. "World Urbanization Prospects: The 2005 revision" (PDF)