درینا (Drina) (سربیائی سیریلی: Дрина, تلفظ [drǐ:na]) ایک 346 کلومیٹر (215 میل) طویل بین الاقوامی دریا ہے، جو بوسنیا و ہرزیگووینا اور سربیا کی سرحد کا ایک طویل حصہ بناتا ہے۔ پودرینے (Podrinje) (سیریلک: Подриње) درینا کے طاس کا سلاو نام ہے۔

درینا
ملکبوسنیا و ہرزیگووینا, سربیا, کرویئشا
طبعی خصوصیات
دریا کا دھانہساوا
لمبائی346 کلومیٹر (1,135,171 فٹ)
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ - محمد پاشا سوکولویچ پل ویشیگراد، بوسنیا و ہرزیگووینا

حوالہ جات ترمیم