دسہری (Dasheri) آم کی ایک قسم ہے جو پاکستان، نیپال، شمالی ہند میں اگائی جاتی ہے۔ اس کی سب سے زیادہ پیداوار ملیح آباد ٰٰٰٰلکھنؤ، اتر پردیش میں ہوتی ہے۔

دسہری آم
Mango 'Dasheri'
تفصیل
جنسآم
کولتور'دسہری'
آغازبر صغیر

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم