چھٹے دلائی لاما تسانگ یانگ گستاؤ پانچویں دلائی لامہ کی وفات کے دن اوراسی سال 1682ء میں من تیوانگ شہرمیں پیدا ہوئے؛ پوٹلا پیلس کے حکم سے پانچویں دلائی لامہ کی وفات کو 15 سال خفیہ رکھاگیا اور ان 15 سالوں میں نئے آنیوالے دلائی لامہ کی تلاش کی جاتی رہی اور بالآخر مذہبی راہنماؤں نے ایک ایسے لڑکے کوتلاش کر لیا جس میں چھٹے دلائی لامہ کی صلاحیتیں اور خصوصیات موجود تھیں۔ اس کومحل میں لایاگیا اوراس کومذہبی تعلیم دی گئی اور 1697ء کو پوتلہ محل کے مذہبی راہنماؤں نے نوجوان کودلائی لامہ کے منصب پرفائز کر دیا جس کے لیے ایک بڑی تقریب کا انعقادکیاگیا جس میں اعلیٰ سیاسی مذہبی راہنماؤں سمیت حکومتی اہلکاروں نے بھی شرکت کی چھٹے دلائی لامہ میں اعلیٰ درجہ کی انتظامی صلاحیت تھی اور عظیم شاعر اور لکھاری تھے انھوں نے کئی نظمیں لکھیں 1706ء کودلائی لامہ کو چین کے دورے کی دعوت دی گئی اوروہ راستے میں ہی وفات پاگئے۔

دلائی لاما ششم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1683ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاوانج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 نومبر 1706ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنگھائی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما پنجم  
 
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان [1]،  چینی زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [3]،  گیت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0254711 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0254711 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022