چوتھے دلائی لاما 1589میں منگولیا کے شہر چوکار میں منگولین بادشاہ کی دوسری بیوی پھاکھن کے بطن سے پیدا ہوئے اور انہیں تیسرے دلائی لامہ یوتن گستاؤ کا نام دیا گیا ان کی پیدائش کے وقت ایک ایسا نشان ظاہر ہوا تھا جو دلائی لامہ کی نشان دہی کرتا تھا ان کی ابتدائی تعلیم منگولیا میں شروع ہوئی 1601ء میں انہیں 11سال کی عمرمیں دلائی لامہ کے منصب پرفائز کردیاگیا اور وہ 1614ء میں مکمل طورپرلوگوں کی روحانی قیادت کرنے لگے، چوتھے دلائی لامہ نے مختصرعمرپائی اوروہ 1617ء میں صرف 27سال کی عمرمیں وفات پاگئے۔

دلائی لاما چہارم
4DalaiLama cropped.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1589[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگولیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1616 (26–27 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبت  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان چنگیز خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (4 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fleche-defaut-droite-gris-32.png دلائی لاما سوئم 
دلائی لاما پنجم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  مصنف[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/122235355  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/112255 — بنام: Dalai Lama IV Yon-tan-rgya-mtsho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P177
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مارچ 2020