دلیسرال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔ پتی دیسرال اس پتی/گوت کا صیح نام دیسرال ہے

پتی دیسرال کے جد امجد کا اولین مسکن ہے یہ گاؤں تحصیل خانپور ضلع ہری پور میں اسلام آباد سے 40 کلومیٹر شمال کی طرف واقع ہے دیسر خان کے نام کی نسبت سے اس گاؤں کا نام دیسرا رکھا گیا اس گاؤں میں دیسرال دھنیالوں کے بہت سے خاندان آباد ہیں جبکہ دیسر خان کی اولاد میں سے بہت سے خاندانوں نے ہجرت کر کے مختلف علاقوں کو اپنا مسکن بنایا ان علاقوں میں نجف پور، پکشاٸی، دارتیاں، کوہمل بالا ،کوہمل پاٸیں، ہزارہ ،کوٹلی اور بری امام شامل ہیں اس کے علاوہ کچھ خاندانوں نے ٹیکسلا اور سلطانپور(پنج کھٹہ) میں سکونت اختیار کر لی۔ پتی دیسرال کے جد امجد دیسر خان کی قبر گاؤں دیسرا میں ہے

حوالہ جات ترمیم

کتاب تاریخ قبیلہ دھنیال مصنف راجا حق نواز دھنیال