دندی (انگریزی: Dandi) پاکستان کا ایک خوبصورت گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔جو یونین کونسل جبی شاہ دلاور میں ہے اس گاؤں کی کے راستے میں ایک نالہ انکڑ ہے جو کافی پھیلا ہوا ہے اور اس کے اوپر پل نہیں ہے اس کی وجہ سے اس علاقے کے رہائشیوں کو کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس گاؤں کے ساتھ متصل گاؤں سرہالی بھی واقع ہے اور ساتھ ہی کوٹیرہ گاؤں واقع ہے جس میں دریائے سواں جاری ہے یہ گاؤں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے لیکن افسوس اس گاؤں میں کوئی ہسپتال نہیں ہے جس کی وجہ سے اہل علاقہ کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے.


دندی
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم