دندی دارہ
دندی دارہ(انگریزی: Dandi Dāra) پاکستان کے ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کے مشرقی سمت میں ایک دور درازپرفضا قصبہ ہیے ضلع گجرات تحصیل سرائے عالمگیرکا ایک اہم گاؤں جو نہر اپر جہلم کے قریب واقع ہے۔[1]
دندی دارہ | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |