دِنیش فڈنیس (2 نومبر 1966ء – 5 دسمبر 2023ء[3])، ایک بھارت کے اداکار تھے۔ انھوں نے سی آئی ڈی سیریل[4] میں فریڈرکس جسے فریڈی[5] کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے)، کا کردار ادا کیا۔ فڈنیس 1998ء میں جب اس سیریل کا آغاز ہوا تھا تب سے اب تک اس میں کام کر رہے تھے۔ اس سیریل میں کئی کہانیاں انھوں نے خود لکھی تھیں اور سیریل میں کام بھی کیا۔ وہ اپنی اداکاری کی وجہ سے ناظرین میں کافی مقبول بھی ہوئے ہیں۔ اسی مقبولیت کی وجہ سے وہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ نام کے دوسرے سیریل میں بطور مہمان شامل ہو چکے ہیں۔ وہ ممبئی کے بوریویلی ایسٹ کے علاقے میں رہتے ہیں۔[6]

دنیش فڈنیس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1966ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 دسمبر 2023ء (57 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموگرافی

ترمیم
سال فلم کردار
1999 سرفروش انسپکٹر
2000 میلہ گانے 'میلہ دلوں کا' میں کیمیو کا کردار
2001 افسر انسپکٹر

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال دکھائیں۔ کردار نوٹس
1998–2018 سی آئی ڈی انسپکٹر فریڈرکس
2005 سی آئی ڈی: خصوصی بیورو سب انسپکٹر فریڈرکس
2012 عدالت انسپکٹر فریڈرکس مہمان
2014 تارک مہتا کا اولتا چشمہ
2019 سی آئی ایف کانسٹیبل شمبھو تاوڑے سہارا دینے والا کردار

وفات

ترمیم

فڈنیس 5 دسمبر 2023ء کو جگر کے خراب ہونے کی بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔[7]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm1596432/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2019
  2. https://www.deccanherald.com/india/dinesh-phadnis-cid-fredericks-dies-at-57-2797326 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 دسمبر 2023
  3. "CID fame Dinesh Phadnis passes away; co-star and close friend Dayanand Shetty confirms"۔ The Times of India۔ 5 دسمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-05
  4. Gupta، Gargi (27 جولائی 2010)۔ "The TV show with the highest ratings"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-03
  5. "The team of CID is big and lovely, says Dinesh Phadnis aka Fredricks"۔ مورخہ 2012-10-22 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-10
  6. "Just what makes CID so popular"۔ Rediff.com۔ 20 مارچ 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-03
  7. "Dinesh Phadnis, Fredericks of CID, passes away; last rites to be performed today". Hindustan Times (بانگریزی). 5 دسمبر 2023. Retrieved 2023-12-05.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات

بیرونی روابط

ترمیم