سی آئی ڈی بھارت کے سونی چینل پر نشر ہونے والا اردو/ہندی کا ایک سیریل ہے جسے ملک کا سب سے لمبا چلنے والا سیریل ہونے کا خطاب حاصل ہے۔

سی آئی ڈی
نوعیت
تخلیق کارB. P. Singh
تخلیقی ہدایت کارChristabelle D'souza
نمایاں اداکارشیواجی ستم
آدتیہ سروستھاوہ
دیانند شیٹے
ڈینش فدنیس
انشا سعید
اجے نگراتھ
نریندرا گپتا
شردھا مسیل
نشربھارت
زبانہندی
تعدادِ دور1
اقساط1,547
تیاری
فلم ساز
مقامممبئی, مہاراشٹرا, بھارت
دورانیہ40–45 منٹ
پروڈکشن ادارہفروورکس پروڈکشنز
تقسیم کارسونی پکچرز نیٹ ورک
نشریات
چینلسونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن
تصویری قسم
21 جنوری 1998ء (1998ء-01-21) – present

پاکستان، میں یہ جیو کہانی پر ہوا ہے۔

جرائم و جاسوسی پرمبنی اس سیریل میں شیواجی ساٹم، دیانند شیٹی، آدتیہ شری واستو اور دنیش فڈنیس اہم کردار ادا کر رہے ہیں اس کے ڈائریکٹر اور مصنف برجیندر پال سنگھ ہے۔ اس کی تخلیق فایر ورکس نامی کمپنی نے کی ہے۔ اس سیریل کے بانیان برجیندر پال سنگھ اور پردیپ اوپور ہیں۔

اس سیریل میں دکھائی دینے والے واقعات اور شخصیات خیالی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کا عمومًا اصل زندگی کے زندہ یا متوفی شخصیات سے کچھ تعلق نہیں ہے۔ تاہم کہانیاں سچے واقعات سے کہیں نہ کہیں متاثر ہیں۔ اس کے واقعات کو دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ سیریل میں یہ دکھایا گیا ہے کہ جاسوسی دستہ ہر جرم کی تہ تک پہنچتا ہے اور خاطی کو قانونی شکنجے میں پھنسا کر کیفر کردار تک پہنچاتا ہے۔

کہانی ترمیم

یہ سلسلہ ایک تفتیشی سلسلہ ہے جو مجرمانہ مقدمات پر مشتمل ہے جسے محکمہ کرائم انویسٹی گیشن کے ذریعہ حل کیا جاتا ہے۔ اے سی پی پردیو مین (شیواجی ستم) ، سینئر انسپکٹرز ابھیجیت اور دیا (آدتیہ شریواستو اور دیانند شیٹی) اور انسپکٹر فریڈریکس (دنیش پھڈنیس) اپنے سب انسپکٹر پوروی اور پنکج (انشا) کے ساتھ مل کر تفصیلی تفتیش کے ذریعے مجرموں کا پیچھا کرتے ہیں۔ سید اور اجے ناگراٹھ) اور ہائی پروفائل کیسوں کو حل کرنے کے لیے پیشہ ورانہ فرانزک ماہرین ڈاکٹر سالونکے اور اسسٹنٹ ڈاکٹر ٹریکا (نریندر گپتا اور شردھا مسیل) کی مدد بھی لیں۔

حوالہ جات ترمیم