دواپر یگ (دیوناگری:द्वापर युग) ہندو نظام زماں میں مہایگ کا تیسرا بڑا دور ہے جس کے اختتام پر کل یگ کا آغاز ہوا۔بھاگوت پران کے مطابق دواپر یگ 864,000 سالوں پر محیط تھا۔

خصوصیات

ترمیم

ہندو مذہبی دستاویزات کے مطابق اِس دور میں وشنو نے پیلا رنگ اختیار کیا۔ وید کو چار مختلف حصوں یعنی رگ وید، سام وید، یجر وید اور اتھروا وید میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔

اختلاف

ترمیم

1894ء میں سوامی سری یکتسوار نے دعویٰ کیا کہ دنیا ابھی دواپر یگ کے دور سے گذر رہی ہے اور کل یگ کی ابتدا نہیں ہوئی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Yukteswar, Swami Sri (1990). The Holy Science. Los Angeles, CA: Self-Realization Fellowship. p. 9