جسٹس دوست محمد خانخیبر پختونخوا صوبہ کے 6 جون 2018ء سے 16 اگست 2018ء تک نگران وزیر اعلیٰ رہے
دوست محمد خان 20 مارچ 1953ء میں پختونخوا کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی اور ثانوی تعلیم بنوں سے حاصل کی جبکہ گورنمنٹ سندھ مسلم لا کالج کراچی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔ دوست محمد خان نے سنہ 1976 سے وکالت کی پریکٹس کا آغاز کیا۔ انھوں نے سیشن اور ہائی کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ میں بھی اپنی خدمات انجام دیں۔ وہ سنہ 1986 سے 87 تک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بنوں کے صدر بھی رہے جبکہ 1999 سے 2000 تک پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ڈی آئی خان بینچ کے صدر بھی منتخب ہوئے۔ نومبر 2011 میں انھیں پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس منتخب کیا گیا۔ دو سال تک اس عہدے پر رہنے کے بعد وہ سپریم کورٹ میں اپنی خدمات انجام دینے لگے

دوست محمد خان (جج)
 

مناصب
خیبر پختونخواہ کا وزیر اعلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 جون 2018  – 16 اگست 2018 
پرویز خٹک  
محمود خان  
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953ء (عمر 70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنوں   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سندھ مسلم لاء کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم