محمود خان
پاکستان میں سیاستدان
محمود خان ایک پاکستانی سیاست دان جو 17 اگست 2018ء سے موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہیں۔ [1] وہ 13 اگست 2018ء سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن بن چکے ہیں۔
محمود خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا | |||||||
آغاز منصب 17 اگست 2018ء | |||||||
| |||||||
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |||||||
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |||||||
مدت منصب 29 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 اکتوبر 1972 (51 سال) مٹہ، سوات |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | پشتو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اس سے قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صوبائی کابینہ میں اپنی پہلی خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکنیت کے عہد کے دوران میں انہوں صوبائی وزیر خیبر پختونخوا کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور انہوں نے پرویز خٹک کے عہد وزارت (2013ء تا 2018ء) میں کئی وزارتوں کے قلمدان سنبھالے۔
فروری 2022ء میں روزنامہ جنگ کی جانب سے منعقدہ سروے کے مطابق محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ [2]
حوالہ جاتترميم
- ↑ "محمود خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا". اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2022.
- ↑ "محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا". اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2022.