مرکزی مینیو کھولیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

صوبہ خیبر پختون خواہ کا سربراہ حکومت

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کرتی ہے جو صوبائی حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ محمود خان ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
KP logo.png
Seal of K.P. Government
Khyber Pakhtunkhwa flag.png
خیبر پختونخوا حکومت کا پرچم
موجودہ
محمود خان

17 اگست 2018ء سے
خطاب عزت مآب
رکن خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی
خیبر پختونخوا کابینہ
رہائش وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور
نشست پشاور
تقرر کُننِدہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی
مدت عہدہ پانچ سال
قیام بذریعہ آئین پاکستان
تاسیس کنندہ عبد القیوم خان
تشکیل 23 اگست 1947؛ 71 سال پہلے

خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی فہرستترميم

نو آبادیاتی دور
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
صاحبزادہ عبد القیوم خان یکم اپریل، 1937ء 7 ستمبر، 1937ء
ڈاکٹر خان صاحب 7 ستمبر، 1937ء 10 نومبر، 1939ء
سردار اورنگ زیب خان 25 اپریل 1943ء 16 مارچ، 1945ء
ڈاکٹر خان صاحب 16 مارچ، 1945ء 22 اگست، 1947ء
بعد از قیام پاکستان
وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
عبد القیوم خان 23 اگست، 1947ء 23 اپریل، 1953ء   مسلم لیگ
سردار عبد الرشید خان 23 اپریل، 1953ء 18 جولائی، 1955ء   مسلم لیگ
سردار بہادر خان 19 جولائی، 1955ء 14 اکتوبر، 1955ء   مسلم لیگ
عہدہ ختم 14 اکتوبر، 1955ء 30 جون، 1970ء صوبہ مغربی پاکستان کا حصہ بن گیا
فوجی حکومت یکم جولائی، 1970ء یکم مئی، 1972ء
مفتی محمود یکم مئی، 1972ء 12 فروری، 1973ء   جمعیت علمائے اسلام
سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور 29 اپریل، 1973ء 16 فروری، 1975ء   پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 16 فروری، 1975ء 3 مئی، 1975ء
نصر اللہ خان خٹک 3 مئی، 1975ء 9 اپریل، 1977ء   پاکستان پیپلز پارٹی
محمد اقبال خان جدون 9 اپریل، 1977ء 5 جولائی، 1977ء   پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی حکومت 5 جولائی، 1977ء 7 اپریل، 1985ء
ارباب جہانگیر خان 7 اپریل، 1985ء 31 مئی، 1988ء   پاکستان پیپلز پارٹی
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق (قائم مقام) 31 مئی، 1988ء 2 دسمبر، 1988ء
آفتاب احمد شیرپاؤ (پہلی بار) 2 دسمبر، 1988ء 7 اگست، 1990ء   پاکستان پیپلز پارٹی
میر افضل خان (8 نومبر 1990ء تک قائم مقام) 7 اگست، 1990ء 20 جولائی، 1993ء   اسلامی جمہوری اتحاد
مفتی محمد عباس (قائم مقام) 20 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء
پیر صابر شاہ 20 اکتوبر، 1993ء 25 فروری، 1994ء   پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 25 فروری، 1994ء 24 اپریل، 1994ء
آفتاب احمد شیرپاؤ (دوسری مرتبہ) 24 اپریل، 1994ء 12 نومبر، 1996ء   پاکستان پیپلز پارٹی شیرپاؤ
راجہ سکندر زمان خان (قائم مقام) 12 نومبر، 1996ء 21 فروری، 1997ء
مہتاب احمد خان 21 فروری، 1997ء 12 اکتوبر، 1999ء   پاکستان مسلم لیگ ن
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء 30 نومبر، 2002ء
اکرم خان درانی 30 نومبر، 2002ء 11 اکتوبر، 2007ء   متحدہ مجلس عمل
شمس الملک (قائم مقام) 11 اکتوبر، 2007ء 30 مارچ، 2008ء
امیر حیدر خان ہوتی 31 مارچ، 2008ء 20 مارچ، 2013ء   عوامی نیشنل پارٹی
جسٹس (ر) طارق پرویز خان (نگراں) 20 مارچ، 2013ء 31 مئی، 2013ء
پرویز خٹک 31 مئی، 2013ء 6 جون 2018ء   پاکستان تحریک انصاف
دوست محمد خان (نگراں) 6 جون 2018ء 16 اگست 2018ء
محمود خان 18 اگست 2018ء تاحال   پاکستان تحریک انصاف

متعلقہ مضامینترميم