دومالی
'دومالی (انگریزی: Domali) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال یونین کونسل جند اعوان میں واقع ہے۔ یہ آہدی کے اور ڈھوڈا کے قریب ہے یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول قائم ہے۔[1]
دومالی | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
تحصیل | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دومالی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|