دومۃ الجندل قدیم شہر ہے جو سعودی عرب کے شمال مغربی حصے صوبہ الجوف میں میں واقع ہے۔ دومۃ الجندل کا لفظی معنی دومہ کے پتھر ہے۔ دومہ اسماعیل علیہ السلام کے بارہ بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام ہے۔ شہر کا عکادی زبان میں نام الدومتو تھا۔

قدیم شہر کی تباہی کا منظر
قدیم شہر کی تباہی کا منظر

مزید دیکھیے

ترمیم