الجوف علاقہ یا منطقہ الجوف عربی: منطقة الجوف شمالی سعودی علاقہ ہے جس کے مشرق میں سعودی الحدود الشماليہ علاقہ، جنوب مشرق میں حائل علاقہ، جنوب میں تبوک علاقہ اور مغرب میں اردن واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 139,000 مربع کلومیٹر آبادی لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ ہے۔ صوبائی دار الحکومت الجوف (شہر) ہے۔

علاقہ
الجوف
الجوف سعودی عرب کے نقشہ پر
الجوف سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتسکاکا
اضلاع3
حکومت
 • گورنرشہزادہ فہد بن بدر
رقبہ
 • کل100,212 کلومیٹر2 (38,692 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل440,009
 • کثافت4.39/کلومیٹر2 (11.4/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA12

مزید پڑھیے

ترمیم

سعودی عرب کے علاقہ جات