دکن ہیرالڈ (انگریزی: Deccan Herald؛ ڈیکن ہیرالڈ) بھارت کا ایک روزنامہ انگریزی اخبار ہے۔ یہ دی پرنٹرز (میسور) پرائیویٹ لمیٹڈ کے توسط سے صوبہ کرناٹک سے شائع ہوتا ہے۔ دی پرنٹرز (میسور) پرائیویٹ لمیٹڈ کو کے این گرو سوامی چلاتے ہیں۔ اس کے بنگلور، ہوبلی، داونگیرے، ہوسپیٹ، میسور، منگلور اور گلبرگہ سے سات ایڈیشن چھپتے ہیں۔

دکن ہیرالڈ
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکدی پرنٹرز، میسور
بانیکے این گرو سوامی
عملۂ مصنفین160 نیوز عملہ (2018)
آغاز1948؛ 77 برس قبل (1948)
سیاسی صف بندیآزاد
زبانانگریزی
صدر دفتر75 ایم جی روڈ بنگلور، کرناٹک 560001۔
تعداد اشاعت253,253 اخبار (جولائی-دسمبر 2017)
او سی سی ایل نمبر185061134
ویب سائٹwww.deccanherald.com
www.deccanheraldepaper.com

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم