دھرم آباد کی مجموعی آبادی 29,936 افراد پر مشتمل ہے اور 359 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔. اس شہر میں تقریباً پندرہ مساجد ہیں، سب سے بڑی مسجد جامع مسجد دھرم آباد اہل سنت و الجماعت کے نام سے مشہور ہے۔ تین عید گاہ ہیں۔ ایک مدرسہ بنام "دوار العلوم غوث اعظم دستگیر " کے نام معروف ہے۔ پرائمری اور ہائی اسکول اردو چلتے ہیں۔ دھرم آباد کے قریب ایک گاؤں جس کا نام اتکور ہے وہاں بھی مسلمان قدیم زمانے سے آباد ہیں، وہاں پر علما کرام وحفاظ کی ایک بڑی تعداد
ویکی ذخائر پر دھرم آباد
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |