جسٹس دھننجے یشونت چندراچُوڑ بہ تاریخ 13 مئی 2016ء کو بھارت کے سپریم کورٹ میں جج مقرر ہوئے۔

دھننجے یشونت چندراچوڑ
تفصیل=
تفصیل=

جج، سپریم کورٹ، بھارت
آغاز منصب
13 مئی 2016ء
چیف جسٹس، الٰہ آباد ہائی کورٹ [1]
مدت منصب
اکتوبر 31، 2013[1] – مئی 12، 2016
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1959ء (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
ہارورڈ لا اسکول
فیکلٹی آف لا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل،  منصف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ان کا جنم 11 نومبر 1959ء کو ہوا تھا۔ ان کے والد یشونت وشنو چندراچوڑ بھارت کے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھے۔ ان ماں پربھا کلاسیکی سگيت کار ہیں۔

تعلیم ترمیم

آپ نے سال 1979ء میں سینٹ اسٹیفن کالج نئی دہلی سے معاشیات اور ریاضی موضوع کے ساتھ انڈرگریجویٹ (آنرز) کی ڈگری حاصل کی۔ آنرز کی فہرست میں دہلی یونیورسٹی میں آپ نے اول مقام پایا۔ سال 1982ء میں آپ نے دہلی یونیورسٹی سے قانون میں گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ [1] سال 1983ء میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔ [1] سال 1986ء میں ہارورڈ یونیورسٹی سے جوڈيشيل سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ [1] سال 2015ء میں ڈاکٹر رام منوہر لوہیا قومی قانون یونیورسٹی، لکھنؤ نے ایل ایل ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔[1]

کام ترمیم

چدرچوڑ نے ممبئی ہائی کورٹ میں وکیل کے طور پر پریکٹس کیا اور آئینی قانون اور عوامی قانون میں خاص دلچسپی لی۔ سال (1998ء-2000ء) میں چندراچوڑ ایڈیشنل سولیسیٹر جنرل آف انڈیا مقرر ہوئے۔[1]* 29 مارچ 2000ء کو بمبئی ہائی کورٹ میں اضافی جج مقرر ہوئے۔[1]* 31 اکتوبر 2013ء کو الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوئے۔[1]* 13 مئی 2016ء کو سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج بنے۔[1]

حوالہ جات ترمیم