دھول رانجھا
ڈھول رانجھا ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔[2] جو منڈی بہاؤ الدین سے 18 کلومیٹر اور پھالیہ سے 5 کلومیٹر دور ہے۔ ڈھول رانجھا گاؤں کی آبادی 7،000 کے قریب ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں وکالت کرنیوالے نوجوان وکیل جاوید عمران رانجھا کا آبائی گاؤں ہے۔
یونین کونسل | |
سرکاری نام | |
Location in Pakistan | |
متناسقات: 32°28′N 73°31′E / 32.467°N 73.517°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب |
ضلع | منڈی بہاؤالدین |
تحصیل | پھالیہ |
Villages | 9 |
آبادی | |
• کل | 10,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان میعاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 0546 |
ویب سائٹ | http://facebook.com/dhoulranjha [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan Post Office Department"۔ Pakpost.gov.pk۔ 2006-08-09۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2012
- ↑ Tehsils & Unions in the District of Mandi Bahauddin - Government of Pakistan.