دھینسر پائیں (انگریزی: Dhansarpain) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع گوجرانوالہپنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

گاؤں
دھینسر پائیں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع گوجرانوالہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

یونین کونسل دھینسر پائیں دس دیہاتوں پر مشتمل ہے

ترمیم

1دھینسر پائیں

2دھینسر بالا

3گلگٹی

4کھوت سندھواں

5سرائے

6مدھریانوالہ کالر

7کوٹلی مہاراں

8قہروالی

9تھپنالہ باجوہ 10سکھانہ باجوہ

دھینسر پائیں گاؤں ایک تاریخی قصبہ ہے جس کی آبادی 5000نفوس پر مشتمل ہے سر فہرست برادریوں میں راجپوت ڈھینڈسہ، ورک جٹ، کمھار، آرائیں، جلا، فقیر، موچی اور ماچھی سر فہرست ہیں

گورنمنٹ ہائیاسکول اور لڑکیوں کے لیے پرائیویٹ کالج موجود ہے

حوالہ جات

ترمیم