دہانہ
وہ مقام جہاں آکر دریا کسی جھیل، سمندر، بحر، بحیرہ، ریزروائر یا کسی دوسری دریا کے پانی سے ملتی ہے۔ دریا پہاڑوں سے نکل کر میدانوں میں آتے ہیں پھر میدانوں کو سیراب کرتے ہوئے یہ کسی جھیل یا سمندر میں جاگرتے ہیں۔ جہاں سے دریا نکلتا ہے اسے دریا کا منبع اور جہاں جا کے گرتا ہے اسے دریا کا دہانہ کہتے ہیں۔
دہانہ کے اقسام
ترمیمدہانوں کی درجہ بندی، ان کے سنگموں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ آیا کہ وہ دریا ئی کناروں کے پانی سے جا ملتے ہیں یا سمندر کے ساحلی پانی سے ۔[1] These controls have a large effect on the shape of the resulting delta.
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Louisiana State University Geology - World Deltas
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر دہانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |