یہ پلا سٹک، ربڑ یا کسی اور مصنوعی چیز کا بنا ہوا ہوتا ہے جو مریض کے منہ میں ڈال دیا جا تا ہے جس سے ہوا کے آنے جا نے کا راستہ کھل جا تا ہے اور مریض آسا نی سے سا نس لینے کے قابل ہو جا تا ہے۔ چونکہ یہ منہ یا دھن سے گزار کر حلق (pharynx) تک لے جاتی ہے اسی وجہ سے اس قسم کی نلی کو دھنی حلقی ہوائی راہ (oropharyngeal airway ) کہا جاتا ہے، اسے Guedel's airway بھیی کہتے ہیں۔ جب مریض بے ہوش یا نیم غنودگی کے عالم میں ہوتا ہے تو اکثر زبا ن Relax ہو نے کی وجہ سے پیچھے گر کر ہوا کا قدرتی را ستہ رو ک لیتی ہے جس سے مریض صحیح طرح سا نس نہیں لے پا تا اور اس کے مرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ ایسی حالت میں Plastic Airway کا استعمال جان بچا سکتا ہے۔ مریض کی جسامت کے اعتبا ر سے Plastic Airway استعمال کرنا چاہیے۔ بچوں کے لیے Zero یا ایک نمبر کا اور بڑے آدمی کے لیے پانچ نمبر کا استعمال ہوتا ہے۔

مختلف جسامت اور طوالت کی ہوائی راہیں (airways)۔
چند اہم الفاظ

دہن
دہنی
حلق
حلقی
گلا
ہوا
ہوائی
راہ

منہ
متعلق منہ
pharynx
متعلق حلق
throat
air
متعلق ہوا
way

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، ہوائی راہ (Airway) ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم