یہ ايک ملینِ عضلات (muscle relaxant) دوا ہے جو مزیل تقطیب (depolarizer) گروہ سے تعلق رکھتی ہے اور عارضی فالج کا سبب بنتی ہے جسے شلل (paralysis) کہا جاتا ہے۔ اس دوا کے لگنے کے بعد Fasciculation ہوتے ہیں یعنی عضلات خود بخود سکڑنے لگتے ہیں اور پھر کچھ دیر کے لیے مفلوج ہو جاتے ہیں۔
یہ دوا بیہوشی کے دوران يا شعبۂ انتہائی نگہداشت (ICU) میں استعمال کی جاتی ہے اس کو لگانے کے بعد جسم کی ہربيرونی حرکت ختم ہوجاتی ہے۔ اس کو داخل رغامی نلی (endotracheal tube) ڈالنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا اثر تقریباً 4-2 منٹ تک رہتا ہے اور خود بخود ختم (یعنی معکوس (reverse)) ہوتا ہے ( جبکہ Pancuronium اور اٹراکوریم سے Fasciculation نہیں ہوتے ہیں اور ان کو معکوس کرنے کے لیے Neostigmine اور Atropine کی ضرورت پڑتی ہے)۔
اگر خون میں موجود Pseudocholinesterase انزائم کی کمی ہوتو اس کا اثر بہت دیر تک رہتا ہے۔
اس کا Side effect یہ ہوتا ہے کہ مریض کو Malignant Hyperpyrexia ہو سکتا ہے جس میں مریض کو C° 106 سے زیادہ بخار ہوجاتا ہے اور اچھے علاج کے باوجود مریض مرسکتا ہے۔ ایسے مریض لاکھ میں دو چار ہی ہوتے ہیں۔ ایسے مریض کو Dentrolene کی 30- 40 بوتل لگانی چاہیے اور ٹھنڈے پانی کی پیٹیاں رکھنی چاہیے۔

سکسامیتھونیم
طبی معلومات
حمل
زمرہ
  • AU: A
  • US: C (Risk not ruled out)
راستےIntravenous
اے ٹی سی رمز
قانونی حیثیت
قانونی حیثیت
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات
حیاتی اثر پذیریNA
تحولBy pseudocholinesterase, to succinylmonocholine and choline
ExcretionRenal (10%)
شناخت کنندہ
  • 2,2'-[(1,4-dioxobutane-1,4-diyl)bis(oxy)]bis
    (N,N,N-trimethylethanaminium)
سی اے ایس نمبر
پبکیم CID
ڈرگ بنک
کیمیائی و طبعی معلومات
فارمولاC14H30N2O4
مولر کمیت290.399 g/mol

مزید دیکھیے

ترمیم