ڈیرہ بکھا ریلوے اسٹیشن

(دیبکخا ریلوے اسٹیشن سے رجوع مکرر)

ڈیرہ بکھا ریلوے اسٹیشن سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن پر بغداد ریلوے اسٹیشن اور عباس نگر ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ایک متروک اسٹیشن ہے۔ یہ بہاولپور پاکستان میں واقع ہے۔

ڈیرہ بکھا ریلوے اسٹیشن
Dera Bakha railway station
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈBKE[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ 2023-09-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-25

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔