سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن

سمہ سٹہ – امروکہ برانچ لائن پاکستان کی متعدد برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ لائن سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوئی اور امروکہ ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوئی۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 257 کلومیٹر (160 میل) ہے جس میں 15 ریلوے اسٹیشن ہیں۔ یہ ریلوے لائن 2011ء میں بند کر دی گئی تھی۔[3]

Samasata-Amruka Branch Line
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
مجموعی جائزہ
حالتSuspended[1]
ٹرمینلسمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
امروکہ ریلوے اسٹیشن
سٹیشن15
آپریشن
افتتاح1894ء (1894ء)[1]
بند26 جولائی 2011 (2011-07-26)[1]
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی257 کلومیٹر (160 میل)[2]
روٹ نقشہ

km
کراچی-پشاور ریلوے لائن
0 سمہ سٹہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
19 بغداد ریلوے اسٹیشن
46 لال سوہانرا ریلوے اسٹیشن (see لال سہانرا)
62 اسرانی ریلوے اسٹیشن
73 ٹامیوالی ریلوے اسٹیشن
90 شیخ وھان ریلوے اسٹیشن
106 حاصل پور ریلوے اسٹیشن
123 بخشن خان ریلوے اسٹیشن
139 چشتیاں ریلوے اسٹیشن
159 مدرسہ ریلوے اسٹیشن
183 بہاولنگر ریلوے اسٹیشن
to ہارون آباد, فورٹ عباس
-- منچن آباد ریلوے اسٹیشن
234 منڈی صادق گنج جنکشن ریلوے اسٹیشن
246 صوبھا والا ریلوے اسٹیشن
257 امروکہ ریلوے اسٹیشن

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ Sohail Khan (November 14, 2011)۔ "Bahawalnagar rail junction a relic from 1901"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ BAHAWALNAGAR۔ October 1, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016 
  2. "Pakistan Railways Time & Fare Table 2015" (PDF)۔ Musafir (بزبان انگریزی and Urdu)۔ Pakistan۔ October 2015: 106 (50)۔ 18 اگست 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016 
  3. "پاکستان ریلوے ۔۔سمہ سٹہ سے امروکہ تک | Khuda Yaar Khan Channar"۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2023 

بیرونی روابط ترمیم