دیمتریس کوتسوباس
یونانی کمیونسٹ سیاست دان، یونان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری
دیمتریس کوتسوباس (انگریزی: Dimitris Koutsoumpas) (یونانی: Δημήτρης Κουτσούμπας، تلفظ [ðiˈmitris kuˈt͡sumbas]; پیدائش 10 اگست 1955) ایک یونانی کمیونسٹ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ ہیں جو 14 اپریل 2013ء سے یونان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ [3]
دیمتریس کوتسوباس | |
---|---|
(یونانی میں: Δημήτρης Κουτσούμπας) | |
مناصب | |
سیکرٹری جنرل | |
آغاز منصب 14 اپریل 2013 |
|
در | یونان کی کمیونسٹ پارٹی |
رکن یونانی پارلیمان [1] | |
آغاز منصب 25 جنوری 2015 |
|
در | یونان کی کمیونسٹ پارٹی |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اگست 1955ء (69 سال) لامیا |
شہریت | یونان |
جماعت | یونان کی کمیونسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی |
تخصص تعلیم | اُصول قانون |
تعلیمی اسناد | بیچلر |
پیشہ | سیاست دان [2]، وکیل |
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://vouliwatch.gr/mp/koytsoympas-dimitris — اخذ شدہ بتاریخ: 29 نومبر 2017
- ↑ Member of the Hellenic Parliament ID: https://www.hellenicparliament.gr/en/Vouleftes/Diatelesantes-Vouleftes-Apo-Ti-Metapolitefsi-Os-Simera/?MpId=d22cdd6e-2672-4657-8130-a43401527e18 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اپریل 2022
- ↑ Νέος γραμματέας του ΚΚΕ ο Δημήτρης Κουτσούμπας (بزبان اليونانية)۔ in.gr۔ 14 اپریل 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2013