دینا ناز ، ضلع کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان ہیں، جنھوں نے پاکستان تحریک انصاف س کی 10ویں خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1] ناز نے ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ میں ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

دینا ناز
معلومات شخصیت
پیدائش 6 جنوری 1964ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

دینا ناز 2013 میں حلقہ WR-09 سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Dina Naz" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakp.gov.pk (Error: unknown archive URL). www.pakp.gov.pk. Retrieved 14 December 2017.
  2. "Politician Dina Naz"۔ www.awamipolitics.com۔ 10 October 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017