دیوالی جینیوں کے ہاں یہ دن تقدس کا درجہ اس لیے رکھتا ہے کہ مہاویر کو اسی دن نروان حاصل ہوا تھا، ویسے تو تمام ہی جینی اس کو بڑی خوشی سے مناتے ہیں مگر بہار کے پاواپوری (جہاں مہاویر نے اپنی زندگی کی آخری سانس لی تھی) میں بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔