دوشیرمہ (انگریزی: Devshirme) (عثمانی ترکی زبان: دوشيرمه، devşirme) (معنی "محصول طفل"، "خون کا محصول") [1] سلطنت عثمانیہ میں بلقان کے مسیحیوں کے بچوں کو بطور فوجی یا افسر شاہی بھرتی کرنے کا عمل تھا۔ [2] عثمانی سپاہی مشرقی یورپ اور جنوب مشرقی یورپ سے بچوں کو والدین سے جدا کر کے استنبول لے جاتے تھے۔ [3] ان بچوں کو مسلمان بنا دیا جاتا تھا۔ [4] اس کا بنیادی مقصد باصلاحیت بچوں اور نو عمر افراد کو سلطنت کی جیش یا دیوانی ملازمت کے لیے منتخب کرنا ہوتا تھا خاص طور پر ینی چری کے لیے۔ [5]

دوشیرمہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ingvar Svanberg and David Westerlund, Islam Outside the Arab World, Routledge, 1999, p. 140
  2. James L. Gelvin (2016)۔ The Modern Middle East: A History۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 80۔ ISBN 978-0-19-021886-7 
  3. John K. Cox (2002)۔ The History of Serbia۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 29۔ ISBN 978-0-313-31290-8 
  4. The New Encyclopedia of Islam، ed. Cyril Glassé، (Rowman & Littlefield, 2008)، 129.
  5. Basgoz, I. & Wilson, H. E. (1989)، The educational tradition of the Ottoman Empire and the development of the Turkish educational system of the republican era. Turkish Review 3(16)، 15.