دیویندر سنگھ (جنم 6 نومبر 1947ء) پنجاب کے ایک معاصر بھارتی فن کار (مصور) ہیں۔

دیویندر سنگھ
دیویندر سنگھ

معلومات شخصیت
پیدائش (1947-11-06) 6 نومبر 1947 (عمر 77 برس)
امرتسر، پنجاب، بھارت
قومیت بھارت
عملی زندگی
پیشہ مصور   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اظہاریت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

دیویندر سنگھ 6 نومبر 1947ء[1] کو امرتسر، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سیوک سنگھ (جی ڈی آرٹ لاہور) خود بھی ایک فن کار تھے۔

تعلیم و تربیت

ترمیم

انھوں نے ممبئی، لدھیانہ اور چھتیس گڑھ سے رسمی تعلیم حاصل کی۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Devender Singh"۔ sadapunjab.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-29
  2. http://www.devendersinhartist.com[مردہ ربط]

بیرونی روابط

ترمیم