دیو دیوالی (Dev Deepawali) جسے گنگا تہوار بھی کہا جاتا ہے ایک ہندو تہوار ہے جو کارتک پورنما کو وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہندو تقویم کے مہینے کارتک (نومبر - دسمبر) میں چاند کی چودھویں رات کو دیوالی کے پندرہ دن بعد منایا جاتا ہے۔

دیو دیوالی
منانے والےہندو
قسموارانسی
اہمیتTripura Purnima or worship of شیو
تقریباتبھگوان وارانسی کے گنگا گھاٹ پر نازل ہوتے ہیں اور دریائے گنگا کی آرتی اتارتے ہیں
تاریخچاند کی چودھویں رات کارتک مہینا ہندو تقویم
گنگا آرتی

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب http://www.varanasi.org.in/dev-diwali  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)