دیو گڑھ، اتر پردیش
دیو گڑھ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع للت پور میں ایک گاؤں ہے۔ یہ دریائے بیتوا کے داہنے کنارے پر اور للت پور پہاڑیوں کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ قلعے کی دیواروں کے اندرونی و باہری جانب موجود گپتا یادگاروں کے لیے اور کئی ہندو و جین یادگاروں کے لیے جانا جاتا ہے۔[1][2][3]
گاؤں | |
قلعے میں شانتی ناتھ مندر کے ستونوں پر جین سنیاسی دکھائے گئے ہیں۔ | |
اترپردیش، بھارت میں | |
متناسقات: 24°31′34″N 78°14′17″E / 24.526°N 78.238°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | للت پور |
حکومت | |
• مجلس | پنچایت |
رقبہ[1] | |
• کل | 10.49 کلومیٹر2 (4.05 میل مربع) |
بلندی | 211 میل (692 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 783 |
• کثافت | 75/کلومیٹر2 (190/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 284403 |
رمز ٹیلی فون | 0517 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "District Census Handbook - Lalitpur" (PDF)۔ Census of India۔ ص xiii,104۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-15
- ↑ Titze، Kurt؛ Klaus Bruhn (1998)۔ Jainism: a Pictorial guide to the religion of non-violence۔ Motilal Banarsidass Publ.۔ ص 102–106۔ ISBN:81-208-1534-3۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-03
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت) - ↑ Universiteit van Amsterdam and Institute of South Asian Archaeology (1958)۔ Studies in south Asian culture, Part 3۔ Brill Archive۔ ص 1–29۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-05
{{حوالہ کتاب}}
:|work=
تُجوهل (معاونت)