دیہاتی پُسْتَک بھَنْڈار بھارت کا ایک اشاعتی ادارہ ہے۔ اس کا قیام 1937ء میں لالہ دھونيمل اگروال نے کیا تھا۔ 'ہنس پرکاشن' اور 'کریئیٹیو پبلی كیشنس' اس کے ذیلی اشاعتی ادارے ہیں۔ دیہاتی پُسْتَک بھنڈار تکنیکی، طبی اور عوام الناس کے لیے مفید دیگر کتابیں ہندی میں شائع کرتا ہے۔[1] یہ نئی سڑک، دہلی میں واقع ہے۔ [2]

اصناف ترمیم

یہ اشاعتی ادارہ علم نجوم، طب، ٹیکنالوجی اور کئی جدید معلومات مواد پر کتابیں فروخت کرتا ہے۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 15 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018 
  2. https://www.indiamart.com/dehati-pustak-bhandar/
  3. https://www.justdial.com/Delhi/Dehati-Pustak-Bhandar-Opposite-Moti-Mahal-Restaurant-Darya-Ganj/011PXX11-XX11-120914181855-R9X6_BZDET[مردہ ربط]


خارجی روابط ترمیم

  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata.  
  • {{فیس بک}} سانچہ میں شناختی نمبر درج نہیں ہے اور ویکی ڈیٹا پر موجود نہیں ہے۔