دی ایلیفینٹ وسپررز
2022 تامل فلم
دی ایلیفینٹ وسپررز 2022ء کی ایک بھارتی دستاویزی فلم ہے جس کی ہدایت کاری کارتیکی گونزالوس نے کی ہے۔ دستاویزی فلم اس رشتے کے بارے میں ہے جو ایک جوڑے اور ایک یتیم ہاتھی، رگھو کے درمیان پیدا ہوتا ہے، جسے ان کی دیکھ بھال کا کام سونپا گیا تھا۔
دی ایلیفینٹ وسپررز | |
---|---|
(انگریزی میں: The Elephant Whisperers) | |
ہدایت کار | |
صنف | ڈاکیومنٹری |
دورانیہ | 41 منٹ |
زبان | تمل |
ملک | بھارت |
تقسیم کنندہ | نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 8 دسمبر 2022[1] |
اعزازات | |
آسکر اعزاز برائے بہترین دستاویزی فلم [2] |
|
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt23628262 | |
درستی - ترمیم |
اس فلم کا عالمی پریمیئر 9 نومبر 2022ء کو ڈاک این وائی سی فلمی تہوار میں ہوا، جو ریاستہائے متحدہ میں دستاویزی فلموں کا ایک فلمی میلہ ہے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://readysteadycut.com/2022/12/08/the-elephant-whisperers-review/
- ↑ عنوان : The New York Times
- ↑ "The Elephant Whisperers"۔ Doc NYC۔ 9–27 Nov 2022۔ 23 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022